پاکستان کی اہم خبریں

افغان سرحد کے قریب عسکریت پسندوں کے ساتھ جھڑپ، پانچ فوجی جانبحق

شیعیت نیوز:پاک فوج نے ایک بیان میں تصدیق ہے کہ پیر کے روز افغانستان کی سرحد پر ملک کے شمال مغرب میں عسکریت پسندوں کے ساتھ جھڑپ میں پانچ فوجی جانبحق ہوگئے ہیں۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ اس واقعے کے علاوہ گذشتہ روز بھی دو سپاہی عسکریت پسندوں کے ساتھ جھڑپ میں جانبحق ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں:علامہ سید احمد اقبال رضوی کی ایرانی قونصل جنرل حسن نوریان سے ملاقات،آیت اللہ رئیسی کو خراج تحسین

بیان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ گزشتہ دو دنوں کے دوران ملک کے شمال مغربی علاقوں میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر انٹیلی جنس آپریشن کے ذریعے 23 عسکریت پسندوں کو ہلاک کیا گیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button