اہم ترین خبریںایران

ایرانی چیف جسٹس اور پارلیمنٹ کے اسپیکر کی شہید صدر کے گھر آمد اور تعزیت

شیعیت نیوز:ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے شہید آیت اللہ رئیسی کے اہل خانہ اور آیت اللہ علم الہدی سے تعزیت کا اظہار کیا۔

اسپیکر نے شہید صدر کے اہل خانہ سے ملاقات میں کہا کہ ایک دن شہید آیت اللہ رئیسی نے ٹوٹے ہوئے دل کے ساتھ فرمایا: میں کبھی نہیں چاہتا تھا کہ امام رضا علیہ السلام کے حرم کی خدمت چھوڑ کر عدلیہ کی سربراہی یا صدارت کے لئے تہران آؤں۔

یہ بھی پڑھیں:تہران، مزاحمتی کمانڈروں کا اجلاس،خطے کی صورتحال پہ تبادلہ خیال

اس ملاقات میں پارلیمنٹ کے اسپیکر کے ہمراہ عدلیہ کے سربراہ حجت الاسلام غلام حسین محسنی بھی موجود تھے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button