اہم ترین خبریںپاکستان

شہادت نے آیت اللہ ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کا انتخاب کیا۔ناصر عباس شیرازی

غم اور دکھ کی اس گھڑی میں رہبر معظم سید علی خامنہ ای،ملت ایران اور دنیا بھر کے حریت پسندوں کو تعزیت عرض کرتے ہیں۔

 شیعیت نیوز: مجلس وحدت مسلمین کے رہنما سید ناصر عباس شیرازی نے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ ظالمو ں کی مخالفت اور مظلوموں کی حمایت میں آیت اللہ ڈاکٹر ابراہیم اس درجے پر پہنچے کہ شہادت نے اُن کا انتخاب کیا۔

غم اور دکھ کی اس گھڑی میں رہبر معظم سید علی خامنہ ای،ملت ایران اور دنیا بھر کے حریت پسندوں کو تعزیت عرض کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: خادمِ امام رضا ،یاور شہید سردار آیت اللہ ڈاکٹر ابراہیم رئیسی عالمِ ملکوتی میں منتقل ہوگئے

شہدا کا خون رائیگاں نہیں جائے گا عالمی استعمار کا زوا ل اور زیادہ قریب ہوگا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button