پاکستان کی اہم خبریں

کوئٹہ، سیکیورٹی چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ، ایک اہلکار جانبحق، دو زخمی

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کے چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ ہوا۔

جس کے نتیجے میں ایک اہلکار جانبحق، جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

پولیس ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں ہزارگنجی کے مقام پر واقعہ ایف سی چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:نیتن یاہو غزہ میں خونی کھیل کھیل رہا ہے، اقوامِ متحدہ تماشائی، حمیرا طارق

جس میں ایک اہلکار جانبحق، جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ پولیس اور انتظامیہ جائے وقوعہ پر پہنچ گئے ہیں اور قانونی کارروائی کا آغاز ہو چکا ہے۔

زخمیوں کو بھی ایف سی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button