اہم ترین خبریںایران

شہید زاہدی کی شہادت سے ایران کی عظمت نمایاں ہوئی، رہبر معظم انقلاب

شیعیت نیوز: رہبر معظم انقلاب نے آج نماز ظہرین کے بعد شہید زاہدی کے اہل خانہ سے شہید کے چہلم کی مناسبت سے ملاقات میں کہا کہ شہید زاہدی کی شہادت قابل قدر اور اہم نتائج کا باعث بنی۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس شہادت سے اسلامی جمہوریہ ایران کی عظمت نمایاں ہوئی اور یہ سب ان کی عظیم قربانی کی برکت سے ہوا۔

یہ بھی پڑھیں:تل ابیب حملوں سے اپنے مقاصد حاصل نہیں کر سکے گا، رہنما اسلامی جہاد موومنٹ

انہیں شقی ترین ظالموں نے شہید کیا۔

رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب کے دفتر برائے تحفظ و نشر آثار کے رکن مہدی فاضلی نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر ایک پوسٹ شائع کرتے ہوئے آیت اللہ خامنہ ای سے شہید زاہدی کے اہل خانہ کی ملاقات کی خبر دی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button