پاکستان

اعظم طارق قتل کیس ۔۔شیعہ نوجوان رانا مدثر اور محمد علی خواجہ باعزت بری۔

shiite_islamabad_mosque-300x224

اعظم طارق قتل  کیس میں تین سالوں سے جیل میں بند رانا مدثر اور محمد علی خواجہ کو راولپنڈی میں انسداددہشت گردی کی عدالت نے بے گناہ قرار دے کر بری کر دیا ۔شیعت نیوز کے ذرائع کے مطابق اعظم طارق کا قتل چھ اکتوبردو ہزار تین کو ہوا تھا جبکہ رانا مدثر اور محمد علی خواجہ کو جنوری و ہزار سات یعنی پانچ سال بعد بغیر کسی ثبو ت کے گرفتار کر لیا تھا

 ۔ دونوں بے گناہ افراد کا کیس وکیل الیاس صدیقی ایڈوکیٹ، مزمل خان ایڈوکیٹ اور ذوالفقارنقوی ایڈوکیٹ نے عدالت میں لڑا ا ور بالآخربیس مارچ دو ہزار دس کو جسٹس محمد اکرم اعوان نے رانا مدثر اور محمد علی خواجہ کو بے گناہ ثابت ہونے پر باعزت بری کر دیا ۔

 

متعلقہ مضامین

Back to top button