اسلام اور کفر کے درمیان غزہ سرخ لکیر ہے ،علامہ محمد امین شہیدی

13 مارچ, 2024 12:26

شیعیت نیوز:امت واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ماہ رمضان المبارک جہاد بالنفس کا مہینہ ہے۔

اس ماہ کا آغاز ہمیں فلسطینیوں کی حمایت سے کرناچاہیئے۔

غیرت حمیت اور حریت کے دوسری طرف بے غیرتی بے حمیتی کے درمیان سرخ لکیر کا نام غزہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاک ایران دشمنوں کے خلاف مشترکہ کارروائی سے خطہ میں امن قائم ہوگا،علامہ امین شہیدی

اسلام اور کفر کے درمیان غزہ سرخ لکیر ہے۔

انہوں نے مزید کہا غزہ کی حمایت جو ساتھ کھڑا ہے وہ اندر سے مسلمان ہے

چاہے وہ بظاہر کلمہ نہ پڑھتا ہو لیکن دوسری وہ اگر غزہ کے ساتھ نہیں کھڑا اس نے جتنے بھی جبے پہنے ہوئے ہو وہ منافق ہے مسلمان نہیں ہے۔

2:25 صبح مارچ 10, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top