اہم ترین خبریںپاکستان

ناصر عباس شیرازی کا 9 مئی اور 8 فروری کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ

عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا گیا ہے، یہ حکومت کسی طور پر ملک کو مسائل سے نہیں نکال سکتی

 شیعیت نیوز: مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنما سید ناصر عباس شیرازی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ موجودہ حکومت فارم 47 کی پیدوار ہے

اس حکومت کو عوامی تائید و حمایت حاصل نہیں

عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا گیا ہے، یہ حکومت کسی طور پر ملک کو مسائل سے نہیں نکال سکتی

یہ بھی پڑھیں: متعصب لوگوں کی تعیناتی بدترین دھاندلی کا ثبوت ہے، سید ناصر عباس شیرازی

۔9مئی اور9فروری کی تحقیقات کیلئے آزاد جوڈیشنل کمیشن بنا کر تحقیقات ہونی چاہیئے۔

انہو ں نے مزید کہا کہ ہم مینڈیٹ چوری کے خلاف پی ٹی آئی کے ساتھ مل کر قانون کا راستہ اپنائیں گے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button