ایم ڈیبلیو ایم اور پی ٹی آئی کے قابل اعتماد رشتے کے ثمرات دیکھ کر تکفیری کارڈ استعمال کیا گیا۔علامہ محمد امین شہیدی
نفرت کا زہر بیچنے والےناصبی تکفیری سپاہ صحابہ، لشکرجھنگوی جیسی بیماریوں کی بھرپورحمایت اورانکا مسلسل فروغ بھی مقتدرہ کے کام نہ آیا۔

شیعیت نیوز: امت واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ ساری انجینیرنگ دھری رہ گئی ساری خواہشات کا جنازہ نکل گیا جن کو آنے سے روکنا تھاوہی عوام کے ہیرو ٹھہرے۔
جنھیں ھیرو بنانا تھا وہ جیت کر بھی ہارگئےاور زیرو ٹھہرے جن پست اور خود فروش ملاوں اور سیاستدانوں کو اب تک استعمال کیا گیا وہ سب ٹشو پیپر بنے، غلاظت آلود ھوئے اور پھینک دئےگئے۔
ملک کو حسب ضروت فرقہ واریت، لسانیت،اور علاقائیت کے نام پر تقسیم کرکے ملک میں نفرت کےکاروبار کرنے والوں کو منہ کی کھانی پڑی۔
نفرت کا زہر بیچنے والےناصبی تکفیری سپاہ صحابہ، لشکرجھنگوی جیسی بیماریوں کی بھرپورحمایت اورانکا مسلسل فروغ بھی مقتدرہ کے کام نہ آیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ مجلس وحدت مسلمین اور پاکستان تحریک انصاف کے قابل اعتماد رشتے کے ثمرات دیکھ کر ان سب جاہل جنگلی قاتل دھشت گرد ملّٰاوں اور کالعدم دہشت گرد گروپوں کی ماں مرگئی۔
یہ بھی پڑھیں: مجلس وحدت مسلمین سے اتحاد خوش آئند ہے کارکن پروپیگنڈے کا شکار نہ ہوں ۔پیر نور الحق قادری
اس وقت ان کی ہاں صف ماتم بچھی ھوئی ہے لیکن پھر بھی فرقہ اورتکفیر کا کارڈ استعمال کرنے کی کوشش میں مرے جارہےہیں۔
لیکن آج پاکستان کا ہر محب وطن دیندار سنی اور شیعہ حقیقت کو سمجھ چکا ہے اب ان خون آشام درندہ صفت مولویوں کے جھانسے میں کوئی نہیں آئےگا۔
پاکستان میں لسانیت علاقائیت اور فرقہ واریت کی موت ہی پاکستان کی زندگی اور ترقی کی ضمانت ہے۔
پاکستان زندہ باد سنی شیعہ اتحاد زندہ باد تکفیری دہشتگردی اور فرقہ پرستی مردہ باد۔