اہم ترین خبریںپاکستان

پاراچنار، نو منتحب ایم این اے حمید حسین کا وفد کے ہمراہ تحریک حسینی کے دفتر کا دورہ

اس موقع پر انجینئر حمید حسین نے پاراچنار کے مسائل کے حوالے سے تحریک حسینی کے رہنماوں سے بات چیت کی

شیعیت نیوز:۔ پاراچنار سے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے نو منتحب رکن قومی اسمبلی انجینئر حمید حسین نے وفد کے ہمراہ تحریک حسینی پاراچنار کے دفتر کا دورہ کیا۔

جہاں انہوں نے صدر تحریک علامہ سید تجمل حسین الحسینی اور اراکین سے ملاقات کی۔

اس موقع پر انجینئر حمید حسین نے پاراچنار کے مسائل کے حوالے سے تحریک حسینی کے رہنماوں سے بات چیت کی

یہ بھی پڑھیں: قومی اسمبلی کی نشست پر کامیابی !پارہ چنار میں شیعہ سنی بھائی بھائی کی صدائیں گونجنے لگیں

اور علاقہ کی خدمت کو اپنا مشن قرار دیا۔ صدر تحریک حسینی علامہ سید تجمل حسین الحسینی نے نو منتخب ایم این اے کو مبارکباد پیش کی

اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

متعلقہ مضامین

یہ بھی ملاحظہ کریں
Close
Back to top button