اہم ترین خبریںپاکستان

شہید عسکری رضا کے قاتل تاحال گرفتار نا ہو سکے

 

ممتاز سماجی شخصیت سید عسکری رضا کو 2011 میں گلشن کورنگی کراچی میں سپاہ یزید کے گماشتوں نے فائرنگ کر کے شہید کر دیا تھا ۔

شہید کے جسد کو رکھ کے احتجاجی دھرنا دیا گیا اور جنازے میں ایک روز کی تاخیر ہوئی ۔

وطن عزیز پاکستان میں شیعہ شناخت پہ قتل عام کئی برسوں سے جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں :کالعدم سپاہ صحابہ نے مسلم لیگ نواز کے امیدوار کی حمایت کا اعلان کردیا

ملت تشیع کے قابل ترین افراد کو چن چن کر نشانہ بنایا جاتا رہا ہے اور یہ سلسلہ تاحال جاری ہے ۔

ستم بالائے ستم یہ کہ آج دس سال کا عرصہ گزر جانے کے باوجود شہید عسکری رضا کے قاتل گرفتار نا ہو سکے۔

آخر کیا وجہ ہے کہ دہشتگرد کھلے عام دندناتے پھر رہے ہیں جبکہ محب وطن پاکستانیوں پر عرصہ حیات تنگ کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button