اہم ترین خبریںدنیا

آزادی کی تحریکوں کی مخالفت سے ایران کی تباہی کا خواب دیکھنے تک: یہودی دانشور ہنری کسنجر

ہنری کسنجر نے دس سال میں اسرائیل کی تباہی کی پیشن گوئی بھی کی تھی

شیعیت نیوز: مسلمانوں میں فرقہ واریت کے فروغ کے حامی اور متنازعہ وزیر خارجہ ہنری کسنجر  100سال کی عمر میں دنیا  چلاگیا۔

متازعہ وزیر ہنری کسنجر نے سابق امریکی صدر بش سے کہا  تھا کہ مسلمانوں پر تسلط ان کے مابین شیعہ و سنی کا اختلاف پیدا کیے بغیر ممکن نہیں۔

  وہ مسلمانوں کے مابین فرقہ واریت کے حامی تھا۔

کسنجر نے  یہ دعویٰ کیا تھا کہ دنیا عالمی جنگ کی طرف جارہی ہے اور ایران اس میں نقصان اٹھائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:متنازعہ ترین امریکی سفارت کار ہنری کسنجر مر گئے۔

  کسنجر نے خطے میں آزادی کی تحریکوں کو بھی کچلنے کی بھی کوشش کی تھی۔

یہودی دانشور ہنری کسنجر کا خیال تھا کہ اسرائیل ایران کو تباہ کر دے گا۔

کسنجر نے متعدد بار اپنی خواہش کو دانشوری میں لپیٹ کر دْنیا کے سامنے پیش کیا تھا۔

کسنجر نے دس سال میں اسرائیل کی تباہی کی پیشن گوئی بھی کی تھی

متعلقہ مضامین

یہ بھی ملاحظہ کریں
Close
Back to top button