اہم ترین خبریںپاکستان

گلگت، قائد حزب اختلاف اور ایم ڈبلیوایم کے پارلیمانی لیڈر کاظم میثم سے عوامی ایکشن کمیٹی کے ممبران کی ملاقات

ملاقات میں سبسڈائز گندم ریٹ میں ہوشربا اضافہ کے خلاف چارٹر آف ڈیمانڈ پر اپوزیشن ممبران نے مشترکہ جدوجہد کرنے پر اتفاق کیا

شیعیت نیوز: عوامی ایکشن کمیٹی کی کور کمیٹی کے ممبران نے گلگت میں اپوزیشن لیڈر اور ایم ڈبلیوایم کے پارلیمانی لیڈر کاظم میثم اور دیگر اپوزیشن ممبران کرنل عبید، وزیر سلیم، شیخ اکبر علی رجائی، کلثوم فرمان کے ساتھ اہم میٹنگ کی۔

یہ بھی پڑھیں: 5ماہ سےجبری طور پر لاپتہ 2 شیعہ جوان عزادار بازیاب، جیل منتقل

ملاقات میں سبسڈائز گندم ریٹ میں ہوشربا اضافہ کے خلاف چارٹر آف ڈیمانڈ پر اپوزیشن ممبران نے مشترکہ جدوجہد کرنے پر اتفاق کیا۔ اپوزیشن ممبران نے عوامی ایکشن کمیٹی کے چارٹر آف ڈیمانڈ کی مکمل حمایت کی اور کہا کہ حکومت کو گندم ریٹ بڑھانے کی ہرگز اجازت نہیں دینگے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button