اہم ترین خبریںپاکستان

او آئی سی میں کمزور موقف سے پاکستان کی حیثیت کم ہوئی ، علامہ محمد امین شہیدی

ہماری قدر امت مسلمہ میں نہیں

امت واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے ایک انٹرویو میں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ

 پاکستان میں امریکی مداخلت اس قدر ہے کہ جب عمران خان نے امریکیوں کے سامنے انکار کیا تو اسکی حکومت ختم ہوگئی۔

عمران خان کی حکومت کے خاتمے سے پہلے یوکرین جنگ پر پاکستان کا سٹینڈ کچھ اور تھا اور اسکے بعد کچھ اور ہے ۔

ہماری سیاسی و عسکری اسٹیبلشمنٹ یہی چاہتی ہے کہ ہم امریکہ کیساتھ رہیں کیونکہ وہاں ہمارے معاشی معاملات وابستہ ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:فلسطینیوں کامددگار ایک بھی سُنی ملک نہیں ،مفتی فضل ہمدرد کا جاوید چودھری کو کرارا جواب

اسی وجہ سے ہماری قدر امت مسلمہ میں نہیں ۔ مسلم دنیا جان چکی ہے کہ ہمیں پاکستان سے کوئی زیادہ توقع نہیں رکھنی چاہیئے۔

سعودیہ جیسے ممالک کے پیچھے چلتے ہوئے اپنی طاقت کم کر رہے ہیں اور عالم اسلام کی نظروں سے گر رہے ہیں

متعلقہ مضامین

Back to top button