اہم ترین خبریںپاکستان

ہمیں 1948میں ہی اسرائیل تسلیم کرلینا چاہئے تھا ،انجینئر محمد علی مرزا کی منافقت سامنے آگئی

وہ ایمان کی طاقت پر دنیاوی طاقتوں اور باطل کی حکمرانی کو ترجیح کیوں دے رہے ہیں ؟

شیعیت نیوز: سوشل میڈیا پہ متنازعہ بیانات سے توجہ کا مرکزرہنے والے انجینئر محمد علی مرزا نے  غاصب صہیونی ریاست اسرائیل کے حق میں بیان دیتے ہوئے کہا ہے

مسلمانوں کو 1948 میں ہی اسرائیل کو تسلیم کرلینا چاہئے تھا ۔

ایک طرف فلسطین کو اور دوسری طرف اسرائیل کو بطور ملک تسلیم کرنا چاہئے تھے تھا

معروف مذہبی سکالر نے ایمان کی طاقت کئ بجائے دنیاوی طاقت کو دنیا میں فتوحات کو بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا چین زندہ معجزہ ہے ۔

مرزا محمد علی  حالیہ دنوں سیاسی رہنما عمران خان پہ تنقید کرنے کی وجہ سے بھی توجہ کا مرکز بن چکے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں:آرمی چیف خطاب کے دوران تکفیری سربراہ کے ساتھ کیوں بٹھایا گیا؟ علامہ امین شہیدی کا اہم انکشاف

سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے مذہبی سکالر کو سیاسی اور عالمی حالات میں موقف اختیار کرتے ہوئے حق اور باطل کے درمیان فرق کو ترک نہیں کرنا چاہئے

فلسطین اور اسرائیل کی جنگ  حق اور باطل کی جنگ  ہے یہ جنگ اسلام اور کفر کی جنگ ہے

اگر مرزا خود کو اسلامی سکالر کہلواتے ہیں تو وہ ایمان کی طاقت پر دنیاوی طاقتوں اور باطل کی حکمرانی کو ترجیح کیوں دے رہے ہیں ؟

متعلقہ مضامین

Back to top button