اہم ترین خبریںپاکستان

کیا آپ جانتے ہیں کہ 23 اکتوبر تا یکم نومبر ان 10روز میں پاراچنار میں کتنے شیعہ شہید ہوئے؟؟؟

ملک دشمن طالبان دہشت گردوں اور ان کے داخلی سہولت کاروں کے حملوں میں اب تک 31 شیعہ شہریوں کی شہادت کی تصدیق ہوچکی ہےجبکہ متعدد شہری زخمی ہوئے ہیں۔

شیعیت نیوز: کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان کے دفاع کی فرنٹ لائن پاراچنار میں تکفیری طالبان دہشت گردوں اورسکیورٹی اداروں میں موجود کالی بھیڑوں کے ہاتھوں 23 اکتوبر تا یکم نومبرکے درمیان کتنے شیعہ شہری شہید ہوچکے ہیں؟؟

ذرائع کے مطابق 23 اکتوبر تا یکم نومبرکے درمیان پاراچنار کے مختلف محاذوں پر ملک دشمن طالبان دہشت گردوں اور ان کے داخلی سہولت کاروں کے حملوں میں اب تک 31 شیعہ شہریوں کی شہادت کی تصدیق ہوچکی ہےجبکہ متعدد شہری زخمی ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: مقاومتِ پاراچنار کے عظیم آپریشنل کمانڈرشہید اکبر حسین ؒ کی مجاہدانہ زندگی پر ایک نظر

واضح رہے کہ تکفیری دہشت گردوں اور شیعہ مجاہدین کے درمیان 9 روز جاری رہنے والی جنگ علاقائی قبائلی عمائدین کی کوششوں سے بند کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button