اہم ترین خبریںدنیا

غزہ ہسپتال حملہ میں امریکہ ملوث نکلا،پائلٹ کا اعتراف۔خصوصی رپورٹ

 شیعیت نبیوز: غزہ اسپتال حملے میں امریکا براہِ راست ملوث نکلا۔
سترہ اکتوبر کی رات غزہ ہسپتال دھماکے میں پانچ سو سے زائد افراد کے شہید ہوئے

حماس نے اس کی ذمہ داری اسرائیلی فضائیہ پر ڈالی،اسرائیل نے حماس کا حمایت یافتہ گروپ فلسطینی اسلامی جہاد پر ڈال دی تھی

صدر بائیڈن نے اسرائیل کے موقف کی حمایت کی تھی۔

 مغربی میڈیا اور اسرائیلی انٹیلی جنس نے اسرائیل نواز بیانیے کو  فوقت دی۔

 روسی اور خلیجی میڈیا نے مطالبہ کیا تھا اگراسرائیل ملوث نہیں تو سیٹلائٹ تصاویر فراہم کرے۔

۔ ان تمام دعووں کے بعد آزادانہ طور پر تصدیق نہ کی گئی۔

نیویارک ٹائمز،الجزیرہ،بی بی سی اور دیگر ذرائع ابلاغ نے تصاویر، ویڈیو فوٹیج،بیانات اور دیگر شواہد کی بنیاد پر تجزیے پیش کیے۔

الجزیرہ  نے  غزہ ہسپتال دھماکے پر اسرائیل کا بیانیہ مشکوک قرار دیا دیا تھا

اسرائیلی حکومت کے ترجمان ریان نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی ساختہ ایف 15 کے پائلٹ مالیچائی مرڈر نے حملہ کرنے سے پہلے سمجھا یہ کوئی سکول ہے مگر حملہ کے بعد معلوم ہوا یہ ہسپتال تھا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button