متحدہ عرب امارات کی فلسطینیوں سے خیانت ،اسرائیل کی حمایت کردی

14 اکتوبر, 2023 10:46

فلسطین میں ہر تیس سیکنڈ بعد بمباری جاری ہے۔عالمی مبصرین نے جنگ طویل ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا ۔

جنگ طولانی ہوتے ہی سفارت کاری کرنے والے عرب اسلامی ممالک مخمصے کا شکار ہوگئے۔اسرائیل کی کھلی حمایت کردی۔

متحدہ عرب امارات نے اسرائیلی یرغمالیوں کے اغوا کی مذمت کردی

 متحدہ عرب امارات نے فلسطینیوں کے ساتھ خانت اور غداری کا ارتکاب کرتے ہوئے اسرائیل میں سفارت خانہ بھی  کھولا  ہے جس کے بعد امارات خلیج فارس کے عرب ممالک میں سفارت خانہ کھولنے والا پہلا ملک  ہے۔

۔جسے اپنے چھوڑ دیں غیر اپنا لیتے ہیں۔

اہم ایٹمی ملک شمالی کوریا کے سر براہ کم جونگ نے فلسطین حمایت کردی۔

خونریزی کا ذمہ دار اسرائیل کو قرار دے دیا۔کم جونگ نے کہا غزہ میں ہونے والی لڑائی اسرائیل کی طرف سے فلسطینیوں کے خلاف مسلسل زیادتیوں کی وجہ سے ہے۔

7:17 شام مارچ 7, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top