اہم ترین خبریںایران

شیخ ابراہیم زکزاکی کا ایران میں پرتپاک استقبال

 شیعیت نیوز: نائیجیریا کے شیعوں کے رہنما شیخ ابراہیم زکزاکی ایران پہنچ گئے جہاں ہزاروں افراد نے انکا پرتپاک استقبال کیا۔

حوزہ علمیہ کے  وفد نے آیت اللہ اعرافی کی سربراہی میں امام خمینی ہوائی اڈے پراستقبال کیا۔

اس موقع پر انکا کہنا تھا وہ وقت دور نہیں جب دنیا بھر کے مظلوموں کو عالمی استکباری اور سامراجی ظالموں سے نجات ملے گی

متعلقہ مضامین

Back to top button