پشاور میں تباہی پھیلانے کا منصوبہ ناکام،بھاری گولا بارود برآمد

30 ستمبر, 2023 18:55

شیعیت نیوز: پشاور میں تباہی پھیلانے کا منصوبہ ناکام،بھاری گولا بارود برآمد، پولیس نے خفیہ اطلاع پر متھرا کے علاقے میں واقع کھیتوں میں چھپائے گئے 10 راکٹ گولے اور 10 آر پی جی برآمد کرلیے گئے-

یہ بھی پڑھیں: گلشن حدید ملیرمیں تکفیری دہشت گردوں کی فائرنگ سے2 شیعہ عزادار شہید

سکیورٹی حکام کے مطابق اس اہم کارروائی میں کامیابی کے سبب پشاور شہر کو دہشت گردی اور تباہی کی بڑی کوشش سے بچا لیا گیا ہے، دہشتگردوں نے سرکاری اور عوامی مقامات کو نشانہ بنانے کی پلاننگ کی ہوئی تھی۔

10:09 صبح مارچ 10, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top