اہم ترین خبریںپاکستان
ایس یو سی پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری علامہ شبیر میثمی سے تنظیمی احباب کی ملاقاتیں
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن کے اعلیٰ سطحی وفد کی بھی مرکزی سیکرٹری جنرل سے اہم ملاقات۔ تنظیمی، تعلیمی، تربیتی حوالے سے اہم گفتگو، مختلف امور پر جنرل سیکرٹری نے جوانان ملت کی رہنمائی کی

شیعیت نیوز: شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی سے زہرا (س) اکیڈمی کراچی میں ملاقات کے لئے مختلف علاقوں سے تنظیمی احباب کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، ضلع نوشہرو فیروز سے اعلیٰ سطحی وفد کی اہم ملاقات، موجودہ تنظیمی امور پر بات چیت کی اور رہنمائی لی۔
یہ بھی پڑھیں: فوجی جوانوں کی قاتل کالعدم جماعتیں پاک فوج کی عزت وعظمت کے علمبردار بن گئیں
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن کے اعلیٰ سطحی وفد کی بھی مرکزی سیکرٹری جنرل سے اہم ملاقات۔ تنظیمی، تعلیمی، تربیتی حوالے سے اہم گفتگو، مختلف امور پر جنرل سیکرٹری نے جوانان ملت کی رہنمائی کی، مزید بہتر کام کرنے کے مفید مشورے بھی دیئے۔