اہم ترین خبریںپاکستان

رہنما پی ٹی آئی سینیٹر اعجاز چوہدری کی ایم ڈبلیوایم قائدین سے وحدت ہاؤس لاہور میں ملاقات

سید ناصر عباس شیرازی ، انچارج پولیٹیکل کونسل مجلس وحدت مسلمین پاکستان جناب محسن شہریار ، اور ان کے علاوہ ضلع لاہور کے پی ٹی آئی اراکین بھی موجود تھے

شیعیت نیوز: صوبائی سیکرٹریٹ مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ پنجاب میں پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماسینیٹر اعجاز چوہدری کی آمد اور وائس چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ سید احمد اقبال رضوی حفظ اللہ سے ملاقات۔

یہ بھی پڑھیں: مزاراقدس امامزادہ حضرت ابو محمدعبد اللہ الاشتر(غازی)ؑ سے گرفتارتمام عزادار سینٹرل جیل کراچی سے رہا

ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا سمیت جیل بھرو تحریک اور قومی انتخابات کے حوالے سے گفتگو کی گئی، جس میں جنرل سیکرٹری مجلس وحدت مسلمین پاکستان جناب سید ناصر عباس شیرازی ، انچارج پولیٹیکل کونسل مجلس وحدت مسلمین پاکستان جناب محسن شہریار ، اور ان کے علاوہ ضلع لاہور کے پی ٹی آئی اراکین بھی موجود تھے ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button