اہم ترین خبریںپاکستان

آئی ایس او کے زیراہتمام دہ فجر کی مناسبت سے ”انقلاب اسلامی ”سیمینار 11 فروری کو منعقد ہوگا

سیمینار سے آئی ایس او پاکستان کے سابق مرکزی صدر و مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری سید ناصر عباس شیرازی، مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے صدر علامہ اقتدار حسین نقوی، معروف عالم دین حجتہ الاسلام والمسلمین علامہ علی حسین مدنی خطاب کریں گے۔

شیعیت نیوز:  امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ملتان ڈویژن کے زیراہتمام دہ فجر کی مناسبت سے ”انقلاب اسلامی” سیمینار 11فروری کو صوبائی سیکرٹریٹ مجلس وحدت مسلمین مسجد ولی العصر میں منعقد ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: انسانی اور برادرانہ بنیادوں پر اہل شام اور ترکیہ کی دل کھول کر مدد کرنا ہمارا اخلاقی فرض ہے ،علامہ جہانزیب جعفری

سیمینار سے آئی ایس او پاکستان کے سابق مرکزی صدر و مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری سید ناصر عباس شیرازی، مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے صدر علامہ اقتدار حسین نقوی، معروف عالم دین حجتہ الاسلام والمسلمین علامہ علی حسین مدنی خطاب کریں گے۔

متعلقہ مضامین

یہ بھی ملاحظہ کریں
Close
Back to top button