اہم ترین خبریںپاکستان

شرپسند عنا صر ملک کے امن و امان کی فضا کو پارہ پارہ کرنا چاہتے ہیں،علامہ ساجد نقوی

علامہ سید ساجد علی نقوی نے شہدا کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا اورزخمیوں کی صحت یابی کیلئے دعا کی۔

شیعیت نیوز: سربراہ شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے اپنے بیان میں کہا کہ پشاور پولیس لائن مسجد میں خود کش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں شرپسند عنا صر ملک کے امن و امان کی فضا کو پارہ پارہ کرنا چاہتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: اللہ تعالیٰ کےبے گناہ عبادت گزاروں کو اس طرح دہشت گردی کا نشانہ بنانا ملکی سیکورٹی پر بڑا سوالیہ نشان ہے،علامہ عارف واحدی

ملک کی موجود صورتحا ل انتہائی تشویش ناک مل کر حالات کا مقابلہ کر نا ہوگا،علامہ سید ساجد علی نقوی نے شہدا کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا اورزخمیوں کی صحت یابی کیلئے دعا کی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button