اہم ترین خبریںپاکستان

دعازہرا نکاح کیس، علامہ شہنشاہ حسین نقوی نے فقہائے نجف سے رجوع کرلیا

علامہ شہنشاہ حسین نقوی نے امید ظاہر کی ہے کہ مراجع عظام کی جانب سے اس اہم مسئلے کی شرعی حیثیت واضح کرنے کے لئے جلد جواب آئے گا۔

شیعیت نیوز: دعا زہرا نکاح کیس، معروف شیعہ عالم دین اور خطیب اہل بیت ؑ علامہ شہنشاہ حسین نقوی نے فقہائے نجف سے رجوع کرلیاہے۔

تفصیلات کے مطابق علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کا نجف اشرف میں موجود شیعہ مراجع عظام سے دعا زہراء کے نکاح کی شرعی حیثیت روشن کرنے کے لئے رابطہ قائم ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: انقلابی جوانوں کے ذریعے ہی معاشرے میں وسیع سطح پر انقلاب و اصلاح کی راہ ہموار کی جا سکتی ہے، علامہ امین شہیدی

علامہ شہنشاہ حسین نقوی نے امید ظاہر کی ہے کہ مراجع عظام کی جانب سے اس اہم مسئلے کی شرعی حیثیت واضح کرنے کے لئے جلد جواب آئے گا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button