اہم ترین خبریںپاکستان
رانا ثناء اللہ کی وزارت داخلہ کا پہلا تحفہ، لاہور میں ڈاکٹر شہید
ڈاکٹر فیاض حسین آرتھوپیڈک سرجن تھے ان کا آبائی تعلق ضلع لیہ سے تعلق تھا۔

شیعیت نیوز: رانا ثناء اللہ کی وزارت داخلہ کا پہلا تحفہ، پاکستان میں ڈاکٹرز کی ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ نہ رک سکا، لاہور میں سرجن ڈاکٹر فیاض حسین کو گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے شہید کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقےکوٹ لکھپت میں مقیم جنرل ہسپتال کے ڈاکٹر فیاض حسین کو قتل کر دیا گیا ہے ۔ ڈاکٹر فیاض حسین آرتھوپیڈک سرجن تھے ان کا آبائی تعلق ضلع لیہ سے تعلق تھا۔
یہ بھی پڑھیں: شیعیت نیوز کی خبر کا اثر، شرجیل میمن نے شیعہ مقدسات کی توہین پر شیعیان حیدر کرار ع سے معافی مانگ لی
ڈاکٹر فیاض حسین کو فوری زخمی حالت میں مقامی اسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے،وقوعہ کی خبر ملتے ہی پولیس جائے وقاعہ پر پہنچ گئی،شواہد اکھٹے کرکے واقعے کی مزید تفتیش شروع کردی گئی ۔