اہم ترین خبریںپاکستان کی اہم خبریں

آئی جی خیبرپختونخوا نے داعش خراسان کالعدم تحریک طالبان سے بھی بڑا خطرہ قرار دےدیا

آئی جی خیبرپختونخوا کا کہنا تھا کہ اس گروپ کے لوگوں کو مکمل ختم نہیں کیا جا سکا ہے۔

شیعیت نیوز: داعش خراسان کالعدم تحریک طالبان سے مختلف قسم کا خطرہ قرار ۔خیبرپختونخوا کے آئی جی پولیس معظم جاہ انصاری کا کہنا ہے کہ داعش خراسان کالعدم تحریک طالبان سے مختلف خطرہ ہے کیونکہ اس کا کوئی ایک مرکز اور کوئی ایک لیڈر نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ملک بھرمیں دہشتگردی کی نئی لہر کے خلاف ریاستی اداروں کو چوکنا رہ کر اپنا کردار ادا کرنا ہوگا، علامہ افضل حیدری

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خیبرپختونخوا کے آئی جی پولیس معظم جاہ انصاری نے کہا کہ داعش خراسان گروپ کے لوگوں کو غیرفعال کیا ہے۔ آئی جی خیبرپختونخوا کا کہنا تھا کہ اس گروپ کے لوگوں کو مکمل ختم نہیں کیا جا سکا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button