معروف شیعہ عالم دین اور خطیب اہل بیتؑ علامہ کمیل مہدوی نے اذلی نجس ،ملعون عامر لیاقت کو کرارا جواب دےدیا
شیعیت نیوز: معروف شیعہ عالم دین اور خطیب اہل بیتؑ علامہ کمیل مہدوی نے اذلی نجس ،ملعون عامر لیاقت کو کرارا جواب دے دیا۔ تمہیں مکتب تشیع میں شامل ہونے کی ضرورت نہیں کیوں نجاست تشیع سے دور ہی رہتی ہے ۔
انہوں نے مجلس شہادت حضرت فاطمہ زہراؑ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایک انتہائی پست مداری نے بڑی توہین کی مکتب تشیع اور ہمارے ایک مرحوم عالم دین کی۔ اللہ کا شکر ہے کہ میں کبھی اس شخص کے ساتھ ٹی وی پر کوئی پروگرام نہیں کیا اور نہ ہی آئندہ کروںگا۔
یہ بھی پڑھیں: قومی ہیرو محافظ معمارانِ قوم شہید اعتزاز حسن کی ساتویں برسی خاموشی سے گذر گئی، حکومت سوتی رہ گئی
ان کا کہنا تھا کہ اس بدبخت نے ایک غلیظ لفظ استعمال کرکے کہاکہ میں تو یہ نہیں بن سکتا ،میں کہتا ہوں آپ کو تشیع میں آنے کی ضرورت ہی نہیں ہے ۔ اس لئےکہ آیت تطہیر پہلے ہی کہہ چکی ہے کہ جس رجس(پلیدگی) کی بات آپ نے کی ہے وہ تو پہلے ہی اہل بیتؑ سے دور ہے ۔ تو آپ تو یہاں آہی نہیں سکتے یہ توفیق ہرایک کو نہیں ملتی ، نفس کی شرافت اور خون کی طہارت چاہئے۔
علامہ کمیل مہدوی نے مزید کہا کہ یا علی ؑ کہنے کی توفیق اسے حاصل ہوتی ہے جسے خیرات رسول اللہ ؐ دے رہے ہوں ، عین نجس نہ ہی علی ؑ کی قبر کے نزدیک جاسکتاہے نہ ہی علیؑ کے مذہب میں آسکتا ہے۔ہم اپنی لعنتوں کو بھی ایسے چھوٹے لوگوں پر ضائع نہیں کرتے، کیا شان ہے ذکر زہراؑ اور ذکر حسینؑ کی کہ اے شخص تمہارے مذہب کے بڈھے بھی ہمارے مذہب کے بچوں سے ذلیل ہورہے ہیں۔







