ایران

ممکن ہے کہ ویانا میں مذاکرات کا اگلا دور حتمی مرحلہ ہوجائے، سعید خطیب زادہ

شیعیت نیوز: ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ اس بات کا امکان ہے کہ ویانا میں مذاکرات کا اگلا دور حتمی مرحلہ ہوجائے۔

یہ بات سعید خطیب زادہ نے آج بروز پیر ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے اس بات کا امکان ہے کہ ویانا میں مذاکرات کا اگلا دور حتمی مرحلہ ہوئے۔

خطیب زادہ نے کہا کہ ایرانی انتخابات کے کامیاب انعقاد کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ ہم تمام امور میں ایک واضح موقف پر پہنچ گئے ہیں اور باقی مسائل کے حل کو تمام فریقین کا سیاسی فیصلے کی ضرورت ہے۔ اگر یہ سیاسی فیصلہ لیا جائے تو ہم امید کر سکتے ہیں کہ ہم مذاکرات کے آخری دور میں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ایرانی عوام کی ذمہ دارانہ اور ہمدردانہ موجودگی ان تمام لوگوں جو ایران کی سرنوشت پر اہمیت دیتے ہیں۔ کے لئے ایک اہم پیغام تھا۔

یہ بھی پڑھیں : نومنتخب ایرانی صدر کا امریکہ کو جوہری معاہدے میں واپسی اور وعدوں کو نبھانے پر زور

خطیب زادہ نے مزید بتایا کہ وہ ہم وطنوں جنہوں نے بیرون ملک میں مشکلات ، دباؤ کے باوجود ووٹ دیا، کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ لوگوں اور ایرانی سپریم لیڈر بھی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

ایرانی ترجمان نے نئے صدر کو غیر ملکی عہدیداروں کی مبارکباد کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران ، 48 سینئر بین الاقوامی عہدیداروں نے نو منتخب ایرانی صدر کو مبارکباد پیش کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ صیہونی میڈیا کے ہاں قوم کے منتخب لوگوں کو تباہ کرنے کے سوا کچھ نہیں ہے۔

انہوں نے افغانستان کی تازہ ترین پیشرفتوں کے بارے میں بھی کہاکہ ہم تشدد کی کمی، اور تمام نسلوں اور اقلیتوں کی موجودگی میں افغانستان کی سرنوشت کے تعین کے خواہاں ہیں۔

خطیب زادہ نے کہا کہ ہم مذاکرات کو طول دینے کے خواہاں نہیں ہے اور قوم کا وقت اور توانائی کو ضائع ہونے کی اجازت نہیں دیں گے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button