اہم ترین خبریںپاکستان

عزادار یوم علیؑ کے جلوسوں کی تیاری کریں، علامہ ناظر عباس تقوی کا رد عمل

شیعیت نیوز: شیعہ علماء کونسل پاکستان کے صوبائی صدر علامہ ناظر عباس تقوی نےحکومت کی جانب سے یوم علیؑ کے جلوس پر پابندی کی فیصلے پررد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عزادار یوم علیؑ کے جلوسوں کی تیاری کریں۔

نجی خبر رساں ادارے کے مطابق علامہ ناظر عباس تقوی نے کہا ہے کہ کسی حکومتی پابندی کو نہیں مانتے تمام احتیاطی تدابیر کیساتھ ہر صورت مجالس اور جلوس عزا نکالے جائیں گے ،عزادار یوم علیؑ کی تیاری کریں۔

یہ بھی پڑھیں ملک بھر میں یوم علیؑ کے جلوس عزا پر پابندی

واضح رہے کہ حکومت نے این سی او سی کے اجلاس میں ۲۱ رمضان یوم علیؑ کے جلوسوں پر پابندی عائد کی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button