اہم ترین خبریںپاکستان

مزار قائد احتجاجی دھرنہ کیوں ختم کرنے کا اعلان کیا!

شیعیت نیوز: کراچی۔مزار قائد احتجاجی دھرنہ کامیاب مزاکرات کے بعد ختم کرنے کا اعلان کرتے ہیں ؛علامہ احمد اقبال رضوی
ریاستی ادارے اور حکومت ہمیں آئندہ دیگر افراد کی بازیابی کی یقین دہانی کرائی ہے
دھرنہ ختم کر رہے ہیں مگر لاپتہ افراد کی بازیانی کی تحریک جاتی رہے گی۔علامہ احمد اقبال رضوی
دھرنہ ختم کرنے کا اعلان لاپتہ شیعہ افراد کے اہل خانہ کی۔مشاورت سے کیا ہے۔
امید کرتے ہیں ریاستی ادارے اور حکومت اپنے وعدوں کی پاسداری کریں گی اور دیگر لاپتہ افراد کو رہا کریں گے۔علامہ احمد اقبال رضوی

متعلقہ مضامین

Back to top button