اہم ترین خبریںمشرق وسطی

عربوں اورصیہونیوں کا یارانہ عروج پر، نئے معاہدوں کا اعلان سامنے آگیا

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تجارتی، سیاحتی اور سرکاری مقاصد کیلئے سفر آسان ہونے کا امکان ہے، معاہدہ اگلے ماہ ہو گا۔

شیعیت نیوز:  متحدہ عرب امارات اور قبلہ اوّل پر قابض صیہونی ریاست اسرائیل کے درمیان دوستی اور قربتوں میں اضافے کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: چنیوٹ انتظامیہ کا متعصبانہ اقدام، سربراہ ایم ڈبلیوایم علامہ راجہ ناصرعباس اور صدر آئی ایس او عارف الجانی پر پابندی عائد

تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان سفر ی سہولتیں آسان بنانے کا فیصلہ ہوا ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان قرنطینہ سے پاک سفری راہداری کے قیام پر بات چیت ہوئی۔

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تجارتی، سیاحتی اور سرکاری مقاصد کیلئے سفر آسان ہونے کا امکان ہے، معاہدہ اگلے ماہ ہو گا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button