اہم ترین خبریںپاکستان

سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ، کورونا کے سبب بند تمام مزارات اولیاء زائرین کیلئے کھولنے کا اعلان

تفصیلات کے مطابق وزیر اوقاف سندھ سہیل انور سیال نے کہا کہ بدھ سے سندھ بھر کے مزارات زائرین کیلئے کھول دیئے جائیں گے، مزارات مکمل ایس او پیز کے تحت کھولے جائیں گے۔

شیعیت نیوز: سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ، کورونا کے سبب بند تمام مزارات اولیاء زائرین کیلئے کھولنے کا اعلان۔شہر قائد سمیت سندھ بھر میں صوبائی حکومت نے زائرین کیلئے تمام مزارات اولیاء کھولنے کا فیصلہ کر لیا۔

یہ بھی پڑھیں: عشرہ فجر انقلاب کے آغاز پر ایران میں امام حسینؑ کی سواری زولجناح کے نام کے راکٹ کا کامیاب تجربہ

تفصیلات کے مطابق وزیر اوقاف سندھ سہیل انور سیال نے کہا کہ بدھ سے سندھ بھر کے مزارات زائرین کیلئے کھول دیئے جائیں گے، مزارات مکمل ایس او پیز کے تحت کھولے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: 5 فروری کو پاکستان کے ہر شہر ہر گاؤں میں عوام گھروں سے نکلیں اور اپنے مظلوم کشمیری بھائیوں اور بہنوں سے اظہارِ یکجہتی کریں، علامہ احمد اقبال رضوی

سہیل انور سیال نے کہا کہ بزرگان دین کے مزارات پر حاضری کے وقت زائرین ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد کریں، عوام خود بھی کورونا سے بچیں اور اپنے پیاروں کو بھی بچائیں۔ صوبائی وزیر نے کہا مزارات پر حاضری کے دوران ماسک اور سماجی فاصلے کا خاص خیال رکھا جائے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button