اہم ترین خبریںپاکستانشہید قاسم سلیمانی (SQS)

شہید قاسم سلیمانی کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئےمختلف اداروں کی جانب سےشاندار ترانوں کا اجراء

شہدائے مقاومت اسلامی کو خراج تحسین پیش کرنےکیلئےایم ڈبلیوایم، آئی ایس او،رزٹنس میڈیااور دیگر اداروں کی جانب سے ترانہ شہادت جاری کیئے گئے ہیں ۔

شیعیت نیوز: سردارانِ شہدائے مدافعان حرم اہل بیت ؑ شہید سردار قاسم سلیمانی اور ابومہدی المہندس کی پہلی برسی کے موقع پرپاکستان میں مختلف شیعہ تنظیموں اور اداروں کی جانب سے ترانہ شہادت کا اجراء کردیا گیا ہے ۔

شہدائے مقاومت اسلامی کو خراج تحسین پیش کرنےکیلئےایم ڈبلیوایم، آئی ایس او،رزٹنس میڈیا اور دیگر اداروں کی جانب سے ترانہ شہادت جاری کیئے گئے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں: امام جمعہ گلگت علامہ راحت حسینی کا ایف سی ، گورنر اور علی امین گنڈاپورکےخلاف بڑابیان سامنے آگیا

منفرد شاعری اور انداز بیان کے ساتھ یہ ترانے اس وقت یوٹیوب پر جاری کردیئے گئے ہیں، اس ترانوں میں شہیدقاسم سلیمانی کی مجاہدانہ اورمبارزانہ زندگی کے مختلف پہلوؤں کو بھی اجاگر کیا گیاہے ساتھ ہی ان کی شخصیت کی بعض پوشیدہ صفات کو بھی آشکار کیا گیاہے ۔

واضح رہے کہ حرم اہل بیت ؑ کے محافظوں کے سردار شہید قاسم سلیمانی ان کے ساتھی شہید ابو مہدی المہندس اور دیگر رفقاء کو سال گذشتہ 3جنوری 2020 بروز جمعہ الصبح اس وقت بذدل امریکی ڈرون نے نشانہ بنایا تھا جب وہ بغداد ایئرپورٹ سے اپنے قافلے کے ہمراہ باہر نکل رہے تھے ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button