اہم ترین خبریںمقبوضہ فلسطین

امریکا نےمقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے کو بھی اسرائیل کا حصہ تسلیم کرلیا

تفصیلات کے مطابق اس مقبوضہ فلسطینی علاقے میں تیار کردہ مصنوعات کو میڈ ان اسرائیل مانا جائے گا۔کسٹمز کے معاملات میں یہ مقبوضہ فلسطینی علاقہ امریکا نے اسرائیلی علاقہ مان لیا۔

شیعیت نیوز: امریکی شیطانی حکومت کا اور ایک ظالمانہ اقدام ، امریکا نےمقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے کو بھی اسرائیل کا حصہ تسلیم کرلیا۔ مغربی کنارے کے ساٹھ فیصد علاقے ایریا سی کو امریکی حکومت نے اسرائیلی علاقہ تسلیم کرلیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: محمد علی جناح نے اصولوں پر سمجھوتہ نہ کر کے اپنی قوم کو باوقار زندگی بسر کرنے کا عظیم درس دیا ہے،علامہ راجہ ناصرعباس

تفصیلات کے مطابق اس مقبوضہ فلسطینی علاقے میں تیار کردہ مصنوعات کو میڈ ان اسرائیل مانا جائے گا۔کسٹمز کے معاملات میں یہ مقبوضہ فلسطینی علاقہ امریکا نے اسرائیلی علاقہ مان لیا۔

یہ بھی پڑھیں: شمالی وزیرستان، سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر بھارتی فنڈڈ دہشتگردوں کا حملہ، 7 زخمی

امریکی وزیر خارجہ مائیکل پومپیو نے اپنی بیوی سوسن کے ہمراہ حال ہی میں مقبوضہ یروشلم کا دورہ کیا تھا۔اب امریکی کسٹمز اینڈ بارڈر پروٹیکشن ایجنسی نے اس ضمن میں نوٹس جاری کردیا ہے۔اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ نے اس امریکی فیصلے کی رپورٹ دی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button