اہم ترین خبریںپاکستان

معروف عالم دین علامہ ڈاکٹر کلب صادق خالق حقیقی سے جاملے

شیعیت نیوز : معروف عالم دین علامہ ڈاکٹر کلب صادق طویل علالت کے بعد آج شب خالق حقیقی سے جاملے۔

آپکے انتقال کی خبر آپ کے فرزند کی جانب سے دی گئی۔

ڈاکٹر کلب صادق کا تعلق لکھنو سے ہے تاہم اپنی علمی صلاحیت اور ذکر محمد و آل محمد کی وجہ سے آپ کو دنیا بھر میں جانا جاتا تھا

علامہ کلب صادق کی وفات سے برصغیر کی علمی فضا میں ایک خلا پیداہوگیا ہے جسے شاید ہی پر کیا جاسکے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button