ایران

سیدالشہداء (ع) کے چہلم کی مناسبت سے مجلس عزا میں رھبر معظم کی شرکت+تصاویر

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی میں سیدالشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کی مناسبت سے مجلس عزا اور زیارت اربعین منعقد ہوئی۔

رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی میں سیدالشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کی مناسبت سے مجلس عزا اور زیارت اربعین منعقد ہوئی۔

یہ مجلس عزا طبی ہدایات اور رعایت کی روشنی میں عزاداروں کی غیر موجودگی میں منعقد ہوئی۔

یہ پروگرام براہ راست ٹی وی اور دیگر سماجی سائٹوں کے ذریعے نشر کیا گیا۔

 

متعلقہ مضامین

Back to top button