اسرائیل کو قبول کر ہی لیا ہے تو اب یہودیت بھی قبول کر لو!

18 ستمبر, 2020 17:38

امریکی صدر ٹرمپ کے یہودی (صیہونی) داماد جیرڈ کوشنر نے بحرین کی شاہی حکومت کے سرغنہ شیخ حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ کے مسلمان ہونے کو مذاق اڑاتے ہوئے یہودیوں کی مقدس کتاب توریت بطور تحفہ انہیں پیش کی جس کا بظاہر مفہوم یہی ہے کہ اب جبکہ صیہونی حکومت کے ساتھ دوستی کا ہاتھ بڑھا چکے ہو، بہتر ہے کہ یہودی ہی ہو جاؤ!

8:40 صبح اپریل 30, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔