اہم ترین خبریںپاکستان

تمام عزاداروں سے گذارش !سانحہ مانسہرہ پر اپنا بھرپور احتجاج ریکارڈ کیجئے

4 ستمبر 2020 کو تھانہ گڑھی حبیب اللہ ضلع مانسہرہ میں ایس ایچ او وقار خان اور ڈی ایس پی یاسین جنجوعہ کی موجودگی میں نوجوان زید حسین شاہ کو "تصدیق مذہب" یا "تبدیلی مذہب" کے لیے مجبور کیا گیا

شیعیت نیوز: پاکستانی عوام کا آئی جی خیبر پختونخواہ اور وزیراعلی خیبر پختونخواہ سے ایک ہی مطالبہ؛ایس ایچ او تھانہ گڑھی حبیبِ اللہ وقار خان، ڈی ایس پی یاسین جنجوعہ اور ڈی پی او مانسہرہ سعادت بلوچ کو اپنے حلف اور آئین پاکستان کی خلاف ورزی پر گرفتار کیا جائے؛ عامر مغل اور دیگر تمام مجرمان کو دفعہ 295، 298 اور دہشت گردی ایکٹ کے تحت گرفتار کیا جائے؛ اور قرار واقعی سزا دی جائے۔

آنلائن کمپلین رجسٹر کیجئے??️
ذمہ داری شہری ہونے کے ناطے، پہلے خود احتجاج ریکارڈ کروائیے، پھر میسج فاروڈ کیجیےتا کہ زیادہ سے زیادہ کمپلینٹس رجسٹر ہوں۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان کے نئے پاکستان میں تحریک لبیک کے ناصبی غنڈےشیعوں کے عقائد بندوق کی نوک پر تبدیل کروانا شروع

مندرجہ زیل طریقوں سے گھر بیٹھے آنلائن کمپلینٹ رجسٹر کروائیے

1️⃣ وزیراعظم پاکستان کو کمپلینٹ رجسٹر کروانے کے لیے آپ اپنے اسمارٹ فون پر پرائم منسٹر سٹیزن پورٹل

Pakistan Citizen Portal نامی ایپ انسٹال کریں اور وہاں پر خیرپختونخواہ KPK گورنمنٹ کی کمپلینت درج کروادیں۔ KPK حکومت آپکو ایک مہینے کے اندر کارروائی سے متعلق اطلاع دے گی ورنہ وزیر اعظم ہاؤس خود KPK گورنمٹ سے رپورٹ طلب کریں گے۔

2️⃣ وزیر اعلی CM خیبر پختونخواہ آفس میں کمپلینٹ رجسٹر کرنے کے لیےhttps://crckp.gov.pk

3️⃣ آئی جی پی IGP خیبر پختونخواہ پولیس کو کمپلینٹ درج کروانے کے لیے
http://kppolice.gov.pk/online/cap.php

4️⃣ کمپلینٹ ٹیکسٹ میسج 8855 پر سینڈ کیجیے
5️⃣ ایمیل کے زریعے
Directoritcpo@gmail.com

وقوعہ:
4 ستمبر 2020 کو تھانہ گڑھی حبیب اللہ ضلع مانسہرہ میں ایس ایچ او وقار خان اور ڈی ایس پی یاسین جنجوعہ کی موجودگی میں نوجوان زید حسین شاہ کو "تصدیق مذہب” یا "تبدیلی مذہب” کے لیے مجبور کیا گیا اور بعد ازاں تمام سرکاری اہلکاروں کی موجودگی میں اہل تشیع کے کفر اور عالمی اسلامی رہنما امام خمینی کے خلاف نعرے لگائے گئے وقوعہ کا سرغنہ عابد الرحمن اور دیگر درجنوں دہشت گرد سر عام آزاد گھوم رہے ہیں؛

یہ بھی پڑھیں: عمران خان کے نئے پاکستان میں ایک اور انوکھا اقدام، 3سالہ معصوم عزادار پرمقدمہ درج

ڈی پی او DPO کا کردار:
ملک بھر سے احتجاجی پیغامات آنے کے بعد DPO, سعادت بلوچ نے اس واقعہ کے بارے میں مزید نام نہاد رپورٹ جاری کی اور لکھا کہ پولیس نے یہ معاملہ” نہایت خوش اسلوبی سے حل کر دیا ہے”؛ یہ رپورٹ عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف ہے اور قطعی نا قابل قبول ہے؛

ڈی پی او بذات خود مجالس پر حملوں میں ملوث ہے اہل مانسہرہ کے بیان کے مطابق ڈی پی او نے مانسہرہ میں ہونے والی آٹھ میں سے پانچ مجالس پر سرکاری وردی میں حملے کیے مرد و خواتین کو ہراساں کیا اور 5 بانی مجالس پر نواسہ رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا غم منانے کے جرم میں ایف آئی آر بھی کاٹی گئی

یہ بھی پڑھیں: عمران خان صاحب ! یہ پاکستان کس راستے پر جارہاہے؟نواسہ رسولؐ کاقاتل عمرسعدبھی محترم بن گیا

صوبہ بھر میں موجود دہشت گردوں کی معاونت کرنے والے تمام پولیس افسران کو فوری عہدوں سے ہٹایا جائے؛ تبدیلی مذہب کا سرکاری آپریشن فوری بند کیا جائے؛

 

Complaint
Mansehra Tragedy 4 September 2020

In Gari Habibullah a 17 year old boy Zaid Hussain Shah was COMPELLED to "Change” or "Testify” against his belief. The tragic incident happened inside the Police Station in presence of SHO  Waqar Khan and DSP Yasin Janjoa.

Before the incident, the minor was subjected to torture and acute humiliation by the mob, led by Abid ur Rehman and dozens other people.

The boy was then forced to raise slogans against Shia religion as "Shias are infidels” and Laan on Hazrat Imam Khomeni.

The tragic incident was reported  to the DPO Saadat Baloch.

The WORST part of this tragedy is the DPO did not take any action on his own, which he was duty bound to do. And after receiving huge number of complaints from all over the Pakistan and Overseas as well, the DPO submitted a fictitious and humiliating  report, downgrading the impacts of this incident. "Police has amicably resolved the incident” the DPO claims in his report.

This tragedy has blotted the face of Pakistan and PTI govt, claiming to provide "Insaaf” (Justice).

As a Pakistani citizen, I strongly request to the IG Police and the CM KPK to take the following needful measures.

1: SHO Waqar Khan, DSP Yasin Janjoa and DPO Saadat Baloch must be dismissed and arrested for betraying their oath and deliberately violating the constitution of Pakistan.

Abid ur Rehman and all gang members be arrested immediately under Section 295A, 298 A and 11 W.

2: The IG Police and CM need to distil out the officers who help Takfir terrorists.

3: The state sponsored enforcement of Nasbi beliefs on Shia Muslims MUST be stopped NOW.

متعلقہ مضامین

Back to top button