کراچی الرٹ:‌ حکومتی نااہلی شیعہ جماعتوں نے 9 محرم کا جلوس ایم اےجناح روڈ‌پر روکنے کا فیصلہ کرلیا

29 اگست, 2020 12:35

شیعت نیوز: (کراچی ) 9 اور 10 محرم کے مرکزی جلوس عزا کے روٹ کی ناکس صفائی کے حوالے سے ملت جعفریہ کی تمام تنظیمات اور ملی اداروں کی ہنگامی مٹینگ کا انعقاد ہوا

تفصیلات کے مطابق ملت جعفریہ کی تمام تنظیمات اور ملی اداروں کی ہنگامی میٹنگ کا انعقادہوا جس میں9 محرم الحرام کے جلوس سے متعلق اہم فیصلہ کیا گیا۔

شہری، صوبائی و وفاقی حکومت اور انتظامیہ کی جانب سے جلوس عزاء کے روٹ کو سیوریج اور غلاظت دور نہ کیئے جانے کی صورت میں متفقہ طور پر 9 محرم الحرام کے جلوس عزاء کو نماز ظہرین کے بعد امام بارگاہ علی رضا پر روک لیئے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

9:52 شام اپریل 22, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔