کراچی :‌ شدید بارشوں کے باوجود 7 محرم کی عزاداری برپا کی گئی

28 اگست, 2020 17:42

شیعت نیوز (کراچی) شدید بارشوں کے باوجود 7 محرم کی مجالس و جلوس برآمد ہوئے

تفصیلات کے مطابق کراچی میں گذشتہ روز شدید طوفانی بارشوں کے باوجود عزاداری کا سسلسلہ منقطع نہیں ہوا۔

شہر کے مختلف امام بارگاہوں اور اطراف میں بارش کے باعث پانی کھڑا ہوگیا تھا تاہم عزاداروں اور اسکاوٹس نے اپنی مدد آپ کے تحت صفائی کا انتظام کیا گیا۔

9:41 صبح اپریل 22, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔