اہم ترین خبریںمقالہ جات
کون سے مسلمان تھے ؛جو رسولؐ کی بیٹی کا گھر جلانے آئےتھے

آپ ان نام نہاد "عاشقان رسولؐ” کے عشق رسولؐ کا معیار دیکھیں۔ ان کے نزدیک انسان کے بنائے ہوئے ناموس رسالتﷺ کے قانون کے بارے میں تحفظات کا اظہار کرنے والا یا بقول ان عاشقان کے توہین آمیز انداز میں اس قانون کا ذکر کرنے والا سلمان تاثیر گستاخ بھی تھا اور مرتد بھی۔
لیکن جس ہستی یعنی سیدہ سلام اللہ علیھا کو رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنا ٹکڑا کہا، جس کی ناراضی کو اپنی ناراضی کہا، اس ہستی کیلئے نعوذ باللہ خطا کا لفظ استعمال کرنے سے ان عاشقان کے عشق رسولﷺپر کوئی فرق نہیں پڑتا۔
کیسے منافقانہ انداز عشق ہیں ان نام نہاد عاشقوں کے۔ یہ 14 سو برس پہلے ہوتے تو در سیدہ سلام اللہ علیھا پر جاکر شور و غل کرنے سے بھی دریغ نہیں کرتے۔ شاید ساتھ کچھ لکڑیاں بھی لے جاتے۔
۔
نور درویش