اہم ترین خبریںپاکستان

علامہ طالب جوہری کی صحت سے متعلق ہسپتال سے بڑی خبر آگئی!!

شیعت نیوز : علامہ طالب جوہری کی حالت تشویش ناک، فرزند نے بہتے آسوؤں سے مومنین و مومنات سے شب جمعہ کی ساعتوں میں رب کے حضور دعا کی اپیل کردی۔
تفصیلات کیمطابق مفسر قرآن، شاعر معروف خطیب اہلبیتؑ و بزرگ عالم دین علامہ طالب جوہری کی جمعرات کی دوپہر طبیعت انتہائی ناساز ہوگئی جس کے بعد ان کو کراچی کےسب سے بڑے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ اس وقت انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں داخل ہیں۔

: بزرگ خطیب اہلبیت ؑعلامہ طالب جوہری آئی سی یو میں داخل، دعائے صحت کی اپیلیہ بھی پڑھیں

علامہ اسد جوہری کیمطابق علامہ طالب جوہری عارضہ قلب اور شوگر کے مرض میں مبتلا تھے تاہم بزرگی اور کمزوری کی وجہ سے دیگر اعصابی و دماغی بیماریوں کے سبب وہ گزشتہ سالوں سے نشتر پارک میں ہونے والے مرکزی عشرہ مجالس سے بھی خطاب نہیں کر پارہے تھے۔

 

یادرہے کے علامہ طالب جوہری مضبوط عصاب کے مالک ہیں اور وہ اس قبل بھی موت کو شکست دے کر زندگی جی چکے ہیں ۔

 

 

 

متعلقہ مضامین

Back to top button