فاحشہ عورت سے ناجائز تعلقات،سعودی شاہی خاندان کے 150افراد کورونا میں مبتلا
باخبر ذرائع کےمطابق سعودی بادشاہت میں تیزی سے پھیلنے والے کرونا وائرس کے سبب سعودی بادشاہ سلمان بن عبد العزیز اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان جدہ کے قریب واقعہ جزیرے میں منتقل ہوگئے ہیں۔

شیعت نیوز: فاحشہ عورت سے ناجائز تعلقات سعودی شہزادےاور ان کے قریبی ساتھی کرونا وائرس کا شکار ہوگئے۔امریکی جریدے نیویارک ٹائمز کےمطابق سعودی شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے 150شہزادے و قریبی افراد کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں: سوشل میڈیا صارفین نے 3ٹاپ ٹرینڈ سیٹ کرکےدنیابھرکی توجہ امام مہدی ؑکی جانب مبذول کروادی
باخبر ذرائع کےمطابق سعودی بادشاہت میں تیزی سے پھیلنے والے کرونا وائرس کے سبب سعودی بادشاہ سلمان بن عبد العزیز اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان جدہ کے قریب واقعہ جزیرے میں منتقل ہوگئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: کورونا وائرس بھی عاشقان مہدیؑ کی خوشیوں کےآڑے ناآسکا، آن لائن جشن کی تقاریب کا انعقاد
دوسری جانب امریکی جریدنے تاحال سعودی شہزادوں میں کرونا وائرس کی منتقلی کی وجوہات بیان نہیں کی ہیں لیکن سعودی دیوان شاہی سے قریبی افراد کا بتانا ہے کہ وائرس کے پھیلاؤ کا سبب سعودی دارلحکومت ریاض کی مشہور طوائفیں ہیں جنہیں سعودی حکمران و شہزادے اپنی عیاشیوں کے لئے استعمال کرتے رہے ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں: آج تمام عالم بشریت کو ایک منجی کی سخت ضرورت کا احساس ہے،رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای
ان کی موصولہ اطلاعات کے مطابق سعودی دارلحکومت ریاض کے گورنر شہزادہ فیصل بن بندر بن عبد العزیز جو کہ بادشاہ کے بھتیجے بھی ہیں ایسی ہی فاحشہ عورت سے ناجائز تعلقات کے سبب کورونا میں مبتلا ہوئے ان سمیت 150شاہی خاندان کے افراد کو ریاض میں قائم شاہی خاندان کے خصوصی کنگ فیصل ہسپتال منتقل کردیا گیاہے ۔
یہ بھی پڑھیں: پندرہ شعبان کی بابرکت رات اطاعت خداوندی کی تجدیدکی رات ہے، علامہ ساجد نقوی
جبکہ سعودی شہر ریاض میں قائم اہم مساج پارلرز جو سعودی شہزادوں کی عیاشیوں کے لیے تھے انکو فوری بند کردیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ سعودی وزیر صحت نے کہا ہے کہ آئندہ چند ماہ میں سعودی عرب میں کرونا کہ مریضوں کی تعداد2 لاکھ سے تجاوز کرسکتی ہے۔