اہم ترین خبریںعراق

سرزمین ِ عراق پر امریکی افواج کو ملنے والا ہمارا جواب انتہائی شدید اور دندان شکن ہوگا، حشد الشعبی

ایک مختصر بیان میں ابومھدی المھندس نے کہا ہے کہ شہداء اور زخمیوں کے بہائے گئے خون کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے

شیعت نیوز: عراقی افواج میں ضم کی گئی عوامی رضا کار مزاحمتی فورس حشدالشعبی کے نائب سربراہ ابومھدی المھندس نے عراقی صوبہ الانبار اور شامی حدود میں واقع حشدالشعبی کے فوجی مراکز کو امریکہ کیطرف سے ڈرون حملوں کا نشانہ بنانے پر اپنا رد عمل ظاہر کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: حشد الشعبی کے فوجی مراکز پر امریکی حملے عراقی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی ہیں،عراقی صدر ابراہیم صالح

ایک مختصر بیان میں ابومھدی المھندس نے کہا ہے کہ شہداء اور زخمیوں کے بہائے گئے خون کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے اور عراقی سرزمین پر امریکی افواج کو ملنے والا ہمارا جواب انتہائی شدید اور دندان شکن ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان نے کوالالمپور کانفرنس میں شرکت نہ کرکے تاریخی غلطی کی ہے، مشاہد حسین سید

ابومہدی المھندس کا کہنا تھا کہ عراقی عوامی مزاحمتی فورس حشدالشعبی پر یہ کوئی پہلا حملہ نہیں جبکہ اس سے قبل بھی امریکی فضائیہ کی مدد سے اسرائیلی جنگی طیارے عراقی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بناتے رہے ہیں۔

 

مماثل خبریں

یہ خبر لازمی پڑھیں:الحشد الشعبی فورسز کی بس پر دہشت گردوں کا حملہ، متعدد جوان شہید

یہ خبر لازمی پڑھیں: عراق، حشد الشعبی کے ہاتھوں متعددداعشی دہشتگرد واصل جہنم

یہ خبر لازمی پڑھیں: عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے کچھ جوانوں نے آیت اللہ سیستانی سے ملاقات کی

یہ خبر لازمی پڑھیں: عراق: حشدالشعبی نے صوبہ دیالہ پر داعشی دہشت گردوں کا حملہ پسپا کردیا

یہ خبر لازمی پڑھیں: آیت اللہ سیستانی کی جان کو خطرہ، حشد الشعبی حفاظت پر مامور

متعلقہ مضامین

یہ بھی ملاحظہ کریں
Close
Back to top button