سعودی عرب

سعودی عرب میں پاکستانی عمرہ زائرین کے ہوٹل میں آگ لگ گئی

شیعت نیوز:سعودی عرب میں عمرہ کرنے کے لیے ٹھہرے ہوئے پاکستانی عمرہ زائرین کے ہوٹل میں آگ لگ گئی۔ پاکستانی زائرین کو دوسرے ہوٹل میںم نتقل کردیا گیا ہے۔اطلاعات کے مطابق مکہ کے المسفلہ محلے کے ایک ہوٹل میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی، اس ہوٹل میں 180 پاکستانی عمراہ زائرین قیام پذیر تھے جنہیں بحفاظت دوسرے ہوٹل منتقل کر دیا گیا ہے۔ آتشزدگی کے واقعے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا تاہم ہوٹل کی عمارت کو نقصان پہنچا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button