سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی صوبہ حجہ پر وحشیانہ بمباری

28 ستمبر, 2019 14:54

شیعت نیوز:سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی یمن کے نہتے عوام کے خلاف جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔ سعودی جنگي طیاروں نے یمن کے صوبہ پر آج بڑے پیمانے پر وحشیانہ بمباری کی جس کے نتیجے میں متعدد یمنی شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے جنگی یطارون نے یمنی عوام کے خلاف جدید جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔ عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب ہوائی حملوں میں یمن کی شہری آبادی کو اپنی بربریت اور جارحیت کا نشانہ بناتا ہے۔

7:25 شام مارچ 22, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔