عراق کے مغربی علاقہ میں 12 داعش دہشت گرد واصل جہنم

28 ستمبر, 2019 14:36

شیعت نیوز:عراقی فورسز نے عراق کے مغربی علاقہ میں 12 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق عراقی فورسز اور رضاکار دستوں نے الجزیرہ میں داعش دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 12 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔

ذرائع کے مطابق اس کارروائی میں عراقی فورسز نے دہشت گردوں کی دھماکہ خیز مواد سے بھری تین گاڑیاں اور ان کی مخفی گاہ کو بھی تباہ کردیا ۔

11:25 صبح مارچ 22, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔