پاکستان کی اہم خبریں

فیصل آباد اور سمندری میں درجنوں معصوم بچوں سے زیادتی کرنیوالے 4 تکفیری مولوی گرفتار

تکفیری مولویوں کے قبضے سے 22 لیپ ٹاپ، 200 سے زائد موبائل اور 500سے زائد سی ڈیز برآمد

شیعت نیوز :فیصل آباد اور سمندری کے تکفیری مدارس میں درجنوں معصوم بچوں سے زیادتی کے کیسز سامنے آنے پر پولیس کی کاروائیوں میں 4 سفاک مولوی گرفتار۔تکفیری مولویوں کے قبضے سے لیپ ٹاپ، موبائل فونز اور وڈیو سی ڈیز برآمد ۔

اطلاعات کے مطابق فیصل آباد کے تکفیری مدارس میں پڑھنے والے معصوم بچوں کے ساتھ مدرسے کے سفاک مولویوں کیجانب سے زیادتی اور اس کے بعد بچوں کی تصاویر اور وڈیوز کے زریعے والدین کو بلیک میل  کرنے کی شکایات  پر فیصل آباد پولیس نے ترکھانی کے علاقے میں واقع تکفیری مدرسے کے مولوی کو گرفتار کرتے ہوئے تفتیش کے لئے نامعلوم منتقل کردیا۔ پولیس دوران تفتیش ملنے والی معلومات پر فیصل آباد شہر اور سمندری کے گاؤں 222 کے مدارس میں چھاپہ مار کاروائی کرتے ہوئے 3 تکفیری مولویوں کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

تھانہ ترکھانی کی تحقیقاتی ٹیم کے ایک افسر نے بتایا کہ گرفتار تکفیری مولویوں کا تعلق کالعدم تنظیموں سے ہے کہ جو پہلے مدرسے کے معصوم بچوں کو جنسی ہوس کا نشانہ بناتے تھے پھر ان بچوں کے والدین کو دوران زیادتی بنائی گئی تصاویر اور وڈیوز بھیج کر منہ مانگی رقم مانگا کرتے تھے۔افسر نے مزید انکشاف کیا کہ متاثرہ بچوں کے والدین سے حاصل کی گئی رقم، کالعدم دہشتگرد جماعت کے مرکز جھنگ بھیجی جاتی تھی۔

یہ بھی پڑھیں :حافظ معاویہ کے ہاتھوں ایک اسکول ٹیچر زیادتی کے بعد بے دردی سے قتل

تحقیقاتی افسر نے بتایا کہ گرفتار ہونے والے مولویوں کے قبضے سے مجموعی طور پر22 لیپ ٹاپ، 200 سے زائد موبائل فون اور سینکڑوں وڈیو سی ڈیز بھی برآمد ہوئی ہیں ، جن میں معصوم بچوں سے دوران زیادتی بنائی گئی وڈیوز اور ہزاروں کی تعداد میں تصاویر کا زخیرہ موجود ہے ۔ تکفیری مولیوں سے برآمد ہونے والے لیپ ٹاپ، موبائل فونزکو فرانزک لیبارٹری بجھوا دیا گیا ہے، جبکہ گرفتار مولویوں سے مزید تفتیش جاری ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button