اہم ترین خبریںپاکستان

چندڈالروں کی لالچ میں مظلوم یمنیوں کےخون میں ہاتھ رنگناعمران حکومت کویزیدکی صف میں کھڑاکردے گا،علامہ امین شہیدی

آج یمنیوں نےتیل کی تنصیبات کونشانہ بنایا ہےجبکہ پانچ سال سےسعودی یہودی الائنس یمنی نہتےمعصوم بچوں کوماررہا ہے

شیعت نیوز: سربراہ اُمت واحدہ پاکستان علامہ محمد امین شہیدی نے ٹوئٹر پر جاری بیان میںکہاہے کہ یمنی مجاہدین کی جانب سے سعودی آئل فیلڈز پر حملوں کے بعدکشمیریوں پرظلم کوبھارت کااندرونی معاملہ سمجھنےوالےسعودی کس منہ سےیمن کےخلاف پاکستان کی حمایت مانگ رہے ہیں ۔ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے دورہ سعودی عرب پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے حملے کی مذمت اور بھرپور حمایت کی یقین دہانی پر ’’وزیر اعظم عمران خان صاحب سے کہا ہےسعودی ڈالرزخودانہیں آج تک نہیں بچاسکے پاکستان کوکیسےبچائیں گے؟

یہ بھی پڑھیں: ’’احمق تکفیری ‘‘کا مطالبہ ہے کہ پاکستان ایران کے خلاف امریکہ وسعودیہ کا ساتھ دے،علامہ امین شہیدی

انہوں نے کہاکہ چندڈالروں کی لالچ میں مظلوم یمنیوں کےخون میں ہاتھ رنگناآپ کی حکومت کویزیدکی صف میں کھڑاکردے گاآج یمنیوں نےتیل کی تنصیبات کونشانہ بنایا ہےجبکہ پانچ سال سےسعودی یہودی الائنس یمنی نہتےمعصوم بچوں کوماررہا ہے،عمران خان کس منہ سعودی جارحیت کےخلاف یمنی مزاحمت اوردفاع کی مزمت کرتےہیں؟ دنیا سےآپ کس منہ سےکشمیری مزاحمت کی حمایت مانگیں گے؟یادرکھئیےجو بھی امریکی پالیسیز کاحصہ بنازلیل ہواہے ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button